شر پسند عناصر اب نتائج کے خود ذمہ دار ہوں گے، آئی ایس پی آر کا بیان
راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی یس پی آر) نے کہا ہے کہ9 مئی کا دن ایک سیاہ باب کی طرح یاد رکھا جائےگا دشمن جو 75 سال میں نہ کرسکا وہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا ایک سیاسی لبادہ اوڑھے گروہ نے کر دکھایا
آئی ایس پی آر سے جاری بیان…