Browsing Tag

elections

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات، الیکشن کمیشن فیصلہ آج سنائے گا

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات، الیکشن کمیشن فیصلہ آج سنائے گا ۔ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی "بلے" کے نشان کے لیے اہل ہے یا نہیں اس بارے فیصلہ کرے گا. الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کر…

ایک اعلیٰ عہدیدار کی طرف سے الیکشن کی شفافیت کو مشکوک بنایا جا رہا ہے،ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایک اعلی عہدہ دار کی طرف سے آنے والے الیکشن کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ جمعہ کو ایک بیان میں ترجمان کا کہنا تھا کہ اعلیٰ عہدیدار کا یہ طرزِعمل مناسب نہیں ہے ۔ الیکشن کمیشن…

چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ خالد محمود خان کی جانب سے درخواست الیکشن…

حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کل جاری ہو گی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے تحت نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کل جاری کرے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے جاری شدہ شیڈول کے مطابق پہلے یہ ابتدائی فہرستیں 10 اکتوبر کو جاری کی جانی تھیں تاہم…

الیکشن کمیشن کا جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی…