پیپلز پارٹی کی قیادت نے دبئی میں میلہ لگا لیا
اسلام آباد : پیپلز پارٹی کی قیادت نے دبئی میں میلہ لگا لیا،ملکی صورتحال پر اہم مشاورت ہونگی
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری دبئی پہنچ گئے،سابق وزراء ناصر شاہ اور شرجیل میمن بھی دبئی پہنچ چکے ہیں۔ناصر شاہ اور…