ایشیا کپ کرکٹ ، سری لنکا بنگلہ دیش سے جیت گیا
پالی کیلے : ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
بنگلادیش کےکپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا بنگلادیش کی پوری ٹیم 43 ویں اوور میں 164 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جواب میں سری لنکن ٹیم نے…