وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے ریاض پہنچ گئے
ریاض :وزیراعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے.
ریاض کے رائل ائیر پورٹ پر ریاض ریجن کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبد الرحمن بن عبد العزیز نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔…