Browsing Tag

Cpec

پاکستان اور چین کا سی پیک کے لیے مسلسل عزم کا اعادہ، 23 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

بیجنگ : پاکستان اور چین نے باہمی اعتماد اور مشترکہ اصولوں پر مبنی سٹریٹجک شراکت داری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اہم معاملات پر ایک دوسرے کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک)کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے…

وزیراعظم آج چین کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے

بیجنگ :وزیراعظم محمد شہباز شریف آج چین کی اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے. چینی سیاسی قیادت کی جانب سے وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم چینی صدر شی جنپنگ اور چینی ہم منصب وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقاتیں کریں…

ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کے دو پروفیشنلز کی پہلی مرتبہ چین کے ہوا نینگ کرافٹس مین کپ میں شرکت

اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ساہیوال کول پاور پراجیکٹ 1320 میگاواٹ کے دو پروفیشنلز نے پہلی مرتبہ چین میں ہونے والے ہوا نینگ کرافٹس مین کپ 2024ایونٹ میں شرکت کی ہے جو پاکستانی انجینئرز کے لیے کامیابی کا ایک اور سنگ میل ہے۔…

وزیر اعظم سے چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی کی…

بیجنگ :وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے ملاقات کی، ملاقات میں چین پاکستان کی منفرد اور پائیدار دوستی اور مشترکہ ترقی، اسٹریٹجک اعتماد اور باہمی فائدے سے چلنے…

وزیراعظم آج بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے

بیجنگ :وزیراعظم محمد شہباز شریف آج بیجنگ میں ایک مصروف دن گزاریں گے۔ جو میرا جمعرات کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم پاک چائینہ فرینڈشپ اینڈ بزنس ریسیپشن سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم سے چائینہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایجنسی،…

وزیراعظم دورہ چین کے دوسرے مرحلے پر بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ :وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے سرکاری دورے کے دوسرے مرحلے میں چینی دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے. بیجنگ کیپیٹل انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ اور بئیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے حکام نے وزیراعظم کا استقبال…

چینی کمپنی ترانشیئن ہولڈنگز کا پاکستان میں موبائل فون بنانے کے یونٹ میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی…

شینزن:چینی کمپنی ترانشیئن ہولڈنگ نے پاکستان میں اپنے موبائل بنانے کے یونٹ میں سرمایہ کاری میں وسعت اور چار شعبوں موبائل فونز کی تیاری، الیکٹرک بائیکس، جدید زراعت اور فِن ٹیک میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ وزیرِ اعظم…

پاک چین دوستی اور سی پیک اب نئے دور میں داخل ہوں گے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ چین کو پاک چین دوستی اور تعاون کے لیے سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان زراعت، بنیادی ڈھانچے کی ترقی ، پیشہ ورانہ تربیت ، گوادر پورٹ کی توسیع ،صنعت ،معدنیات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی…

وزیراعظم شہباز شریف چین کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ

لاہور:وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ، وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر پٹرولیم…

پاکستانی کاروباری وفد چین کے شہر شینزن پہنچ گیا

شینزن:پاکستانی کاروباری وفد بزنس ٹو بزنس اجلاس کیلئے چین کے شہر شینزن پہنچ گیا۔ شینزن میں پاکستان چین بزنس فورم کا اہم اجلاس ہوگا،79 پاکستانی کمپنیوں کے نمائندے چینی کمپنیوں سے ملاقات کریں گے، وزیرِ اعظم شہباز شریف بھی اپنے دورہ چین کے…