احسن اقبال کی ہونان صوبے کے گورنر سے ملاقات،سی پیک فیز ٹو کے نئے شعبوں میں شراکت داری پر تبادلہ خیال
بیجنگ:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے ہونان صوبے کے گورنر ماو ویمِنگ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاک چین تعاون کو مزید وسعت دینے اور سی پیک فیز ٹو کے تحت نئے شعبوں میں شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات…