چینی وزیراعظم لی چیانگ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے
نیویارک :چین کے وزیراعظم لی چیانگ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے۔
نیویارک قیام کے دوران، وزیراعظم لی اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں ہونے والی اہم سرگرمیوں اور اجلاسوں میں حصہ لیں گے۔ وہ چین کی…