بلاول بھٹو نے اپنے اتحادیوں کو نشانے پہ لے لیا
حیدرآباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی توپوں کا رخ سابق حکومت میں شامل اپنے اتحادیوں کی طرف کر لیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے حیدرآباد کے علاقے حسین آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ،…