الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کا عمل روک دیا

0

اسلام آباد : لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق  الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کا عمل روک دیا ھے۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلے ارسال کردیئے ہیں،الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز کو ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ روکنے کی احکامات دیئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.