چوہدری شجاعت ق لیگ کے صدررہیں گے یا نہیں،فیصلہ آج سنایا جائے گا

0

چوہدری شجاعت ق لیگ کے صدررہیں گے یا نہیں فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے چوہدری شجاعت حسین کے مسلم لیگ ق کے صدر ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ آج منگل کو سنایا جائے گا۔

*ای سی پی چوہدری شجاعت کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنائے گا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ برس اگست میں فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ چوہدری شجاعت نے پارٹی صدارت سے ہٹانے کے خلاف الیکشن کمیشن کو درخواست دی تھی۔*

الیکشن کمیشن نے حکم امتناع پر چوہدری شجاعت حسین کو بحال کیا تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.