انوار الحق کاکڑ آٹھویں نگران وزیراعظم ہوں گے

0

اسلام آباد : بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے سینیٹر انوارالحق کاکڑ پاکستان کے 8 ویں نگران وزیراعظم بن گئے،صدر مملکت عارف علوی نے سمری پر دستخط کردیئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.