شیریں مزاری کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

0

اسلام آباد : پی ٹی آئی کی راہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ 9 مئ کو جی ایچ کیو سمیت عسکری تنصیبات پر حملوں کی مذمت کرتی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ سیاست سے الگ ہو جاؤں آج سے پی ٹی آئی سمیت کسی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں ہوں گی ۔، انہوں نے کہا کہ میرے لئے صحت اور میرا خاندان سب سے اہم ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.