سردار تنویر الیاس اسمبلی سیٹ سے بھی فارغ
مظفر آباد : الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس کو اسمبلی نشست سے فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا یے، سردار تنویر الیاس کو آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے تو ہیں عدالت پر آج ہی سزا سناتے ہوئے نا اہل قرار دیا تھا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے انہیں ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔