سینیٹر الیاس بلور کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کی بلور ہاؤس آمد

0

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سابق سینیٹر الیاس بلور کی وفات پر تعزیت کے لیے آنے والوں کی بلور ہاؤس پہ گزشتہ روز بھی آمد کا سلسلہ جاری رہا ۔
بلور ہاؤس پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء غلام احمد بلور سے ان کے بھائی کی وفات پر سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق، امیر صوبہ خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان ، امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی عبد الوسع ،امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور بحر اللہ خان و دیگر سیاسی وسماجی شخصیات اور لوگوں نے فاتحہ خوانی کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.