سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ انتقال کرگئے
لاہور : سابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ انتقال کرگئے ہیں۔انہیں دل کا دورہ پڑااور وہ نیشنل ہسپتال لاہور میں انتقال کر گئے شیخ عمر کی نماز جنازہ آج جمعرات کو بعد از نماز عصر آبائی گاؤں سٹی خان پور کالج گراؤنڈ (رحیم یار خان) میں ادا کی جائے گی۔