پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

0

اسلام آباد:پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ کر دیا گیا۔
پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اورڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے ۔
پٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 60پیسے اور ڈیزل کی قیمت 283 روپے 63 روپے فی لیٹر ہو گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.