وزیراعظم قازقستان کا دورہ مکمل کرکے پہنچ گئے

0

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہءِ قازقستان مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے ہیں.
آ ستانہ میں وزیراعظم نے ایس سی او کے اصولوں، وژن اور اہداف کے لیے پاکستان کے مضبوط عزم کا اعادہ کیا، اہم علاقائی اور عالمی امور پر شنگھائی تعاون تنظیم کے رہنماؤں کے ساتھ پاکستان کے نقطہ نظر کا تبادلہ کیا اور ساتھ ہی ساتھ اپنے دوستوں اور پڑوسیوں کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کے لیے تبادلہ خیال کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.