پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کاجمعہ کو ہڑتال کا اعلان

0

اسلام آباد: پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے جمعہ کو ہڑتال اور پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
نئے مالی سال کے بجٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر مزید ٹیکس عائد کئے جانے پر پٹرول پمپس مالکان شدید ناراض ہیں اور پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ٹیکس واپس نہ لینے کی صورت میں 5 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے آج مذاکرات ہوں گے
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر عبد السمیع خان نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس ختم کرے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.