وزیرِ اعظم 4 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف 4 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔ وزیرِ اعظم کے دورہ سعودی عرب کا مقصد پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا، اقتصادی تعاون کو بڑھانا اور دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری…

صدر زرداری آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری آج بلوچستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان صدر مملکت سے ملاقاتیں کریں گے۔ صوبے میں امن و امان اور سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر صدر مملکت کو بریفنگ دیں گے ۔

قومی سلامتی کمیٹی کا حزب اختلاف کے بعض اراکین کی اجلاس میں عدم شرکت پر افسوس کا اظہار، اعلامیہ…

اسلام آباد:پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی نے حزب اختلاف کے بعض اراکین کی اجلاس میں عدم شرکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اعادہ کیا ہے کہ اس بارے میں مشاورت کا عمل جاری رہے گا۔ اعلامیہ وزیراعظم شہباز شریف نے پڑھ کے سنایا۔ ملکی سلامتی کی…

وزیراعظم 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کے دورے کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا، اقتصادی تعاون کو بڑھانا اور دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔ وفد میں نائب…

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، پارلیمنٹ ہاوس میں سیکیورٹی سخت

اسلام آباد: قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس اور اس کے احاطے میں سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز اور ان کے…

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔ اجلاس کل دن ڈیڑھ بجے کی بجائے دن 11 بجے ہوگا. رمضان کے مہینے کی وجہ سے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل کیا گیا ہے ۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا…

وزیراعظم کی قومی اور بین الاقوامی صارفین کے لئے پاکستان میں عالمی معیار کا کال سینٹر قائم کرنے کی…

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی شعبے کی باصلاحیت افرادی قوت میں عالمی مارکیٹ میں مسابقتی بنیاد پر کام کرنے کی استعداد موجود ہے،آئی ٹی کے شعبے میں 25 ارب ڈالر کی برآمدات کے ہدف کے حصول کے لیے آئی ٹی…

قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک منظور

اسلام آباد:قومی اسمبلی نے وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک کی منظوری دیدی۔ جمعہ کواس حوالہ سے وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے ایوان میں تحریک پیش کرنے کی اجازت چاہی، اجازت ملنے پرانہوں نے تحریک ایوان میں پیش کردی جس کی ایوان نے منطوری دیدی۔…

جعفر ایکسپریس پر حملہ ناقابل معافی ظلم ہے، وزیراعظم

کوئٹہ :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جعفر ایکسپریس پر حملے کو ناقابل معافی ظلم قرار دیا ہے ۔  وزیر اعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ،…

زرمبادلہ کے ذخائر 15.92ارب ڈالرہوگئے

کراچی: زرمبادلہ کے ذخائر 152ملین ڈالر کمی کے بعد 15.92ارب ڈالرہوگئے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 7مارچ کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 11.09ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4.83ارب ڈالرہوگئے۔…