چیئرمین واپڈا سے امریکی ماہر آبی وسائل کی ملاقات،
اسلام آباد :چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی سے امریکی ماہر برائے آبی وسائل الیگزینڈراکیمپبل فراری نے ملاقات کی اور پانی کی مجموعی صورتحال، ماحولیاتی تبدیلوں اور پاکستان کے آبی وسائل پر اِن تبدیلیوں کے اثرات کے بارے میں…