واپڈا 2030 ء تک نیشنل گرڈ میں مزید 10 ہزار میگاواٹ بجلی کا اضافہ کرے گا
اسلام آباد : پانی اور پن بجلی کے زیر تعمیر منصوبوں کی مرحلہ وار تکمیل سے 2030 ء تک واپڈا نیشنل گرڈ میں مزید 10 ہزار میگاواٹ کم لاگت اور ماحول دوست پن بجلی کا اضافہ کرے گا۔ پن بجلی کی موجودہ پیداوار، جو تقریباًساڑھے 9 ہزار میگاواٹ ہے، بڑھ کر…