نواز شریف نے پانچ سال بعد عمرہ کی سعادت حاصل کر لی
مکہ المکرمہ : مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پانچ سال بعد عمرہ کی سعادت حاصل کرلی،نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز اور خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی
مسلم لیگ ن کے قائد اور ان کی صاحبزادی اور…