وزیرِاعظم غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے لیے شرم الشیخ روانہ
لاہور: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پر غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کے لیے شرم الشیخ روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم غزہ میں جنگ بندی کیلئے شرم الشیخ امن سربراہ اجلاس میں…