اسحاق ڈار سے چائنہ تھری گورجز کارپوریشن (سی ٹی جی) کے ایگزیکٹو نائب صدر اور چائنا تھری گورجز…
اسلام آباد۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چائنہ تھری گورجز کارپوریشن (سی ٹی جی) کے ایگزیکٹو نائب صدر اور چائنا تھری گورجز انٹرنیشنل لمیٹڈ (سی ٹی جی آئی) کے چیئرمین وو شینگ لیانگ نے بیجنگ میں ملاقات کی۔
ملاقات میں…