تلہ گنگ،دھرابی کے قریب حادثہ ، گاڑی ڈمپر اور آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی
تلہ گنگ : تلہ گنگ : تلہ گنگ چکوال روڈ پر دھرابی کے قریب ٹریفک حادثہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو ذرائع کے مطابق شہ زور گاڑی کی بریک فیل ہونے کے باعث آئل ٹینکر اور ڈیمپر سے ٹکرا گئی اور شہ زور سڑک کنارے کھائی میں جا گری، ڈرائیور زخمی…