احمد الشرع پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
ریاض:شام کے عبوری صدر احمد الشرع پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
ریاض پہنچنے پر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔
احمد الشرع نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ…