سید علی گیلانی کی تیسری برسی ، آزادی کشمیر کے لئے عزم کا اعادہ
اسلام آباد: ممتاز کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی اس عزم کے ساتھ منائی گئی کہ کشمیر کی مکمل آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی۔سید علی گیلانی یکم ستمبر 2021 کو نظر بندی کے دوران انتقال کر گئے تھے۔
ان کی برسی کے موقع پر کل جماعتی حریت…