سپریم کورٹ بل 2023 باقاعدہ قانون بن گیا
اسلام آباد : سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 باقاعدہ قانون بن گیا
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پرنٹنگ کارپوریشن کو گزٹ نوٹیفیکیشن کا حکم دے دیا
صدر نے اس بل کو دوسری بار دستخط کے بغیر واپس بھجوا دیا تھا
قانون اور قواعد وضوابط کی روشنی…