،پہلا ون ڈے،پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے دی
راولپنڈی: پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی، تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے…