ورلڈکپ ،سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کے لئے 210 رنز کا ہدف دے دیا
لکھنؤ : ورلڈ کپ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کےلیے 210 رنز کا ہدف دے دیا۔
لکھنو میں جاری میچ میں سری لنکن ٹیم 43 اعشاریہ 3 اوورز میں 209 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
سری لنکا کی طرف سے کوشل پریرا 78 اور پاتھم نسانکا 61 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر…