Browsing Tag

Sohail Adnan

سہیل عدنان برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ کے فاتح

لندن :سکواش کے نوجوان کھلاڑی سہیل عدنان نے 18 سال بعد برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ 2025 میں انڈر 13 ٹائٹل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ سہیل عدنان نے فائنل میں مصر کے ایلموغازی کو 3-2 سے شکست دی جس میں ان کے جیت کا گیم اسکور…