سری لنکن کرکٹ ٹیم پر پابندی لگ گئی
کولمبو : سری لنکن کرکٹ ٹیم پر پابندی لگ گئی ۔
آئی سی سی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کی رکنیت منسوخ کردی،آئی سی سی کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ کو سیاسی مداخلت کے باعث منسوخ کیا گیا۔
بھارت کے خلاف شکست کے بعد سری لنکا کے وزیر کھیل نے سری لنکن…