حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدہ، دھرنا ختم
اسلام آباد : جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی، بجلی کی قیمتوں، تنخواہ داروں اور صنعتوں پر ٹیکسز میں کمی اور جاگیرداروں پر ٹیکس لگانے کے معاہدہ کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے راولپنڈی دھرنا کو موخر…