Browsing Tag

Showbiz news

اداکار عاصم بخاری لاہور میں سپردِ خاک

لاہور: فلم، ٹی وی اور اسٹیج کے نامور اداکار عاصم بخاری کو سپردِ خاک کر دیا گیا۔ ان کی نمازِ جنازہ میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات، اہلِ خانہ، دوست احباب اور مداحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کی تدفین مقامی قبرستان میں کی…

وانیزا ستار کی شعیب ملک سے منسوب شادی کی افواہوں کی تردید

کراچی: اداکارہ وانیزا ستار نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں ان کی قومی کرکٹر شعیب ملک سے مبینہ شادی کا دعویٰ کیا جا رہا تھا۔ ایک نجی پروگرام "شانے سحور" میں گفتگو کرتے ہوئے وانیزا ستار نے کہا کہ ان…

شادی اسی سے کروں گی جو آزادی دے،زوہا توقیر

لاہور: معروف اداکارہ زوہا توقیر نے کہا ہے کہ وہ شادی کے لیے ایسے شریکِ حیات کی تلاش میں ہیں جو دوسروں کو اپنی مرضی سے جینے کی آزادی دے اور زندگی میں برابری کے اصولوں پر عمل کرے۔ ایک نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے زوہا توقیر نے کھل کر اپنی…