صدر ٹرمپ امن کے علمبردار، ان کی قیادت میں پاک امریکہ تعلقات مضبوط ہوں گے،شہباز شریف
واشنگٹن: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کا علمبردار قرار دیتے ہوئے یقین ظاہر کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی قیادت میں پاک-امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے،
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ…