وزیراعظم کی زعیم قادری مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت
لاہور: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سینئر مسلم لیگی رہنما زعیم قادری مرحوم کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ جا کر اہل خانہ سے تعزیت کی اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نے مرحوم کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی جبکہ اہل خانہ کے لیے…