شاہد خاقان عباسی نے نئی پارٹی کھڑی کر دی
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور ان کے ساتھیوں نے عوام پاکستان پارٹی کی بنیاد رکھ دی۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا نظام بدلنا چاہتے ہیں،موجودہ نظام صرف…