وزیر اعظم امیر قطر کی دعوت پر دو روزہ دورہ پر دوحہ پہنچ گئے
اسلام آباد : وزیر اعظم محمد شہباز شریف امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دوحہ پہنچ گئے وہ30 سے 31 اکتوبر تک قطر کا سرکاری دورہ کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق وزیراعظم دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی، وزیر…