وزیرِ اعظم کا بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ دیا۔
پیپلز پارٹی کے وفد نےچیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وزیرِاعظم ہاؤس میں وزیرِاعظم شہباز…