پنجاب پچھلے 4سال نااہلی اور کٹھ پتلی وزیر اعلی کے سپرد رہا،شہباز شریف
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کی ترقی کا سفر جو ہم نے شروع کیا تھا، اسے گزشتہ حکومت نے دانستہ طور پر روکا،پنجاب کی عوام سے مسلم لیگ ن کی حمایت کا انتقام لیا گیا.لاہور میں نئے منصوبے تو درکنا، ہمارے شروع کئے گئے منصوبوں…