صدر کے ترجمان کا بیان ،افغانستان کی صورتحال پر صدر کا انتباہ یاد دلایا
اسلام آباد: صدرِ پاکستان کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ 8 فروری کو صدرِ مملکت کی جانب سے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر دیا گیا انتباہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
ترجمان کے مطابق صدر نے اپنے خطاب میں واضح کیا تھا کہ پاکستان افغانستان…