Browsing Tag

School education

موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

لاہور:بچوں کی طویل موجیں ختم ،موسم سرما کی 20 چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ۔ پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں پیر سے معمول کی تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں، اس سلسلے میں وزارت تعلیم نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔…