اسلام آباد،سکول بس کھائی میں گر گئی ،خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد بچے زخمی
اسلام آباد: اسلام آباد کے قریب شاہدرہ پکنک پوائنٹ پر سکول بس کھائی میں گرنے سے خاتون ٹیچر جاں بحق جبکہ متعدد بچے زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق کوسٹر پنجاب سے طلباء کو سیر کیلئے لے کر آئی تھی، گاڑی کھائی میں گرنے سے متعدد بچے زخمی ہوگئے،…