صدر ٹرمپ اور محمد بن سلمان کی ملاقات، امریکہ پر نوٹوں کی بارش
واشنگٹن: سعودی عرب نے امریکہ پر نوٹ نچھاور کر دئیے۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران امریکا میں اپنی سرمایہ کاری 600 ارب ڈالر سے بڑھا کر ایک کھرب ڈالر تک کرنے کا اعلان کیا ہے۔…