Browsing Tag

Sardar Aftab Akbar

عمران خان جس سیٹ سے حکم کریں گے الیکشن لڑوں گا ، آفتاب اکبر

چکوال : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار آفتاب اکبر نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کی قیادت کے حکم پر پی پی 21اور پی پی 23 دونوں حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے ہیں،جس حلقہ سے بھی چیئرمین عمران خان حکم دیں گے اسی حلقہ…