Browsing Tag

Saba qamar

انتہائی صفائی پسند ہوں صفائی پر سمجھوتہ نہیں کرتی،صبا قمر

کراچی: اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ مجھے لوگوں کو سونگھنے کی گندی عادت ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں صبا قمر نے کہا کہ میں اپنے پاس سے گزرنے والوں کو سونگھتی ہوں یہ عادت بہت گندی ہے لیکن مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ میری ناک بہت تیز ہے۔ اداکارہ کا…