ایل این جی ریفرنس واپس، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
اسلام آباد:نیب کی طرف سے ایل این جی ریفرنس واپس لینے پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری ہو گئے۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، شاہد خاقان عباسی وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔
نیب کی طرف سے…