Browsing Tag

Rice export

چاول کی برآمد پر پابندی لگانے کی قطعاً ضرورت نہیں ہے، شہزاد ملک

اسلام آباد : پاکستان ہائی ٹیک ہائبرڈ رائس ایسوسی ایشن (پی ایچ ایچ ایس اے) کے چیئرمین شہزاد علی ملک نے کہا ہے کہ کپاس اور گندم جیسی بڑی فصلوں کو موسمیاتی تبدیلی سے نقصان پہنچا ہے جبکہ چاول کی زیادہ تر فصل سیلاب کی تباہ کاریوں سے محفوظ رہی…