سپریم کورٹ:پیپلز پارٹی کی مخصوص نشستوں کے فیصلہ کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلہ کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کر دی۔پیپلزپارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک کے توسط سے نظرثانی کی درخواست جمع کرائی گئی۔
پی پی پی نے درخواست میں سپریم کورٹ سے مختصر…